پاکستان کا اپنی ہوم گرائونڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پلڑا بھاری رہا

منگل 15 نومبر 2016 14:33

پاکستان کا اپنی ہوم گرائونڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پلڑا بھاری رہا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموںکے مابین پاکستان میں1955ء سے یکم مئی تا3مئی2002 کے دوران 21ٹیسٹ میچ کھیلے گئے جن میں سے 13میچ پاکستان نے جیتے،2میچ نیوزی لینڈنے جیتے اور6میچ ڈراہوئے۔

(جاری ہے)

پاکستان میںپاکستان کی کامیابی کاتناسب61.90فیصداورنیوزی لینڈکاپاکستان میں کامیابی کاتناسب9.51فیصدجبکہ دونوںٹیموںکے مابین میچ ڈراہونے کاتناسب28.57فیصدہے۔پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموںکے مابین پاکستان کی سرزمین پرآخری میچ یکم مئی2002ء سی3مئی 2002ء تک قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلاگیاجوپاکستان نے 324رنزسے جیتا۔

متعلقہ عنوان :