وزیر جنگلات آزاد کشمیر کا سیڈ سینٹر وفاریسٹ سیلز ڈپو گڑھی دوپٹہ کامعائنہ

غیر حاضر ملازمین مو قع پر معطل کرکے ناظم جنگلات کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کردی , سیڈ سینٹر کسی قسم کا کام نہیں کررہا ہے، ملازمین دفتر میں حاضر ی یقینی ،عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں ، سردار میر اکبر خان