پاکستان بھارتی جارحیت پر انتہائی صبروتحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے-وطن عزیز کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ اقوام متحدہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں اور بڑھتی کشیدگی کا نوٹس لے۔وزیراعظم کا کنٹرول لائن کی صورتحال پر اعلی سطحی اجلاس
اقوام متحدہ کا لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار-پاکستان اڑی حملے میں ملوث نہیں :ترجمان اقوام متحدہ
میاں محمد ندیم منگل 15 نومبر 2016 14:35
ا سلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15 نومبر۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ پاکستان بھارتی جارحیت پر انتہائی صبروتحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے تاہم ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ وطن عزیز کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ اقوام متحدہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں اور بڑھتی کشیدگی کا نوٹس لے۔
کنٹرول لائن کی بگڑتی صورتحال پر اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بھارتی اشتعال انگیزیاں خطے کے امن اور سلامتی کے لیے خطرہ ہیں ، اقوام متحدہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں اور بڑھتی کشیدگی کا نوٹس لے۔ کنٹرول لائن پر شہید ہونے والے جوانوں کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے سرحدوں کی خلاف ورزیوں میں کبھی پہل نہیں ، ہمیشہ جارحیت کا موثر جواب دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.