آزادکشمیر ہائی کورٹ کے جج اظہر سلیم بابر ڈینگی میں مبتلا

مسلسل بخار اور ڈئنگی مرض کی دیگر علامات کے باعث انہیںآزاد کشمیر سے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی منتقل

منگل 15 نومبر 2016 14:45

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2016ء) آزادکشمیر ہائی کورٹ کے جج اظہر سلیم بابر ڈینگی میں مبتلا ہو گئے‘ مسلسل بخار اور ڈئنگی مرض کی دیگر علامات کے باعث انہیںآزاد کشمیر سے ہولی فیملی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں الائیڈہسپتال کیااسولیشین وارڈ منتقل کر کے ان کا علاج معالجہ شروع کر دیا گیا ہے ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ورثا نے عوام سے ان کی صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :