وزیر جنگلات سردار میراکبر نے سیڈ سینٹر وفاریسٹ سیلز ڈپو گڑھی دوپٹہ کامعائنہ کیا
غیر حاضر ملازمین مو قع پر معطل کرکے ناظم جنگلات کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کردی
منگل 15 نومبر 2016 15:03
(جاری ہے)
14میں سے 7ملازمین غیر حاضر پائے گئے کوموقع پر معطل کردیا اور ناظم جنگلات راجہ یونس کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کرکے سیڈ سینٹر گڑھی دوپٹہ کے حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا اور ناظم جنگلات ورکنگ پلان خواجہ سجاد کوریکارڈ سمیت دفتر طلب کرلیا ۔
اس موقع پر وزیر جنگلات نے سیڈ سینٹر کے کام کاج کو انتہائی مایوس کن قرار دیا اور کہا کہ سیڈ سینٹر اس وقت کسی قسم کا کام کاج نہیں کررہا ہے اور محکمہ پر اضافی بوجھ ہے ۔ اس کی بہتری کے حوالے سے بھی محکمہ سے رپورٹ طلب کی ۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ملازمین دفتر میں حاضر ی کو یقینی بنائیں اور عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائے تاکہ عوامی خدمت صیحح معنوں میں کی جاسکے ۔ جو ملازمین وقت پر دفتر حاضر نہیں ہوتے اور اپنے فرائض میں غفلت برتتے ہیں ان کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی ۔سیڈ سینٹر گڑھی دوپٹہ میںنوجوان اور قابل لوگوں کو تعینات کیا جائے گا ۔ وزیر جنگلا ت نے فاریسٹ ڈپو گڑھی دوپٹہ کا معائینہ کیا معائینہ کے دوران لکڑی کی نکاسی اور ترسیل کے حوالے سے ریکارڈ چیک کیا گیا اور ہدایت کی کہ بارشوں سے قبل عوام کی سہولت کے لیے زیادہ زیادہ لکڑ ی ڈپوز میں لائی جائے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.