سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت

عمران خان کوجواب جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی گئی، جہانگیر ترین نے جواب جمع کرا دیا , جہانگیر ترین کی اپنی کوئی آف شور کمپنی نہیں نہ پاناما لیکس میں نام آیا ، ان کے بچوں کی آف شور کمپنی ہے،ٹیکس ریٹرن میں اسکا ذکر کیا جاتا ہے،میرے خلاف درخواست ردعمل میں دائر کی گئی ، کبھی کوئی ٹیکس چوری نہیں کیا ، ٹیکس سے متعلق ٹرائل کورٹ ان کے حق میں فیصلہ دے چکی ہے،جہانگیر ترین