فکسر الویرو کی جگہ اپنی تصویر شائع ہونے پر کیون پیٹرسن بنگالی اخبار پر برہم

بنگلہ دیش کے انگلش اخبار نے ٹویٹر پر کیون پیٹرسن سے اپنی سنگین غلطی کی معافی مانگ لی