حکومت کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود تین ماہ میں مالیاتی خسارہ 110 ارب روپے تک پہنچ گیا-حکومت کی صنعتکاروں اور تاجروں کے لیے ٹیکس ایمنٹسی سکیمیں بھی ناکام
میاں محمد ندیم منگل 15 نومبر 2016 15:31
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15 نومبر۔2016ء) حکومت کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود صرف تین ماہ میں مالیاتی خسارہ 110 ارب روپے تک پہنچ گیا ، جولائی سے ستمبر کے دوران مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 1 اعشاریہ 3 فیصد رہا ، 110 ارب روپے کے خسارے کو پورا کرنے کے لئے حکومت قرض کے دلدل میں مسلسل ڈوب رہی ہے۔ رواں مالی سال کے صرف تین ماہ کے دوران حکومت نے 300 ارب روپے کے نئے قرض لئے۔
وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2017 کے ابتدائی تین ماہ میں دفاعی اخراجات 3 فیصد اضافے سے 151 ارب روپے تک پہنچ گئے جبکہ اسی عرصے کے دوران اندرونی اور بیرونی قرضوں اور سود کی ادائیگی کی مد میں 414 ارب روپے جاری کیے گئے۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت کو ٹیکس نظام میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے کیونکہ محصولات میں اضافے سے حکومت کا انحصار قرضوں پر کم ہوجائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.