محکمہ ایکسائز میر پور خاص کی کارروائی،100لیٹر شراب برآمد ،دو ملزمان گرفتار
شراب کی فروخت اور منشیات کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، مکیش کمار چاولہ
منگل 15 نومبر 2016 16:02
(جاری ہے)
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ایک ٹیم نے آئی او میر غلام حسین تالپور کی سربراہی میں اسلام کوٹ میں ایک چھاپے کے دوران پدمون نامی ملزم کو گرفتار کرکے اس کی قبضے سے 100لیٹر غیر قانونی شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ محکمہ ای اینڈ ٹی کی ایک اور ٹیم نے ای ٹی او عبدالجبار گھرانہ کی قیادت میں ڈپلو ضلع تھر پارکر میں ایک کارروائی کے دوران ملزم الف نھڑی کے قبضہ سے 410گرام افیون برآمد کرلی دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
صوبائی وزیر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن وانسداد منشیات مکیش کمار چاولہ نے مذکورہ ٹیموں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کو اپنے فرائض مزید تندہی سے انجام دینے کی ہدایت کی ہے اور انہوں نے اپنے اس عزم کا بھی اعادہ کیا ہے کہ شراب کی فروخت اور منشیات کے خلاف ان کی جدوجہد جاری رہے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.