ترک سفیر نے ترکی کی نجی ایئر لائن کا افتتاح کردیا

منگل 15 نومبر 2016 16:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2016ء) ترک سفیر نے ترکی کی نجی ایئر لائن کا افتتاح کردیا۔منگل کو ترک سفیر بابیر گرغبین نے ترکی کی نجی ایئرلائن کا افتتاح کردیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ترک سفیر نے کہا کہ کوشش ہے کہ مسافروں کو زیادہ اور بہتر سہولیا ت دیں،پاکستان میں بڑھتی ہوئی سیاحوں کی تعداد خوش آئند ہے،ترک سفارتخانہ ویزہ کے حصول کو مزید آسان بنارہا ہے۔(خ م)

متعلقہ عنوان :