عوام نے دھرنوں کی سیاست کویکسر مسترد کردیا ہے،حکومت نے ٹی او آرز کا معاملہ پارلیمنٹ کے ذریعے حل کرنے کی مخلصانہ کوششیں کیں،چودھری رفعت جاوید
منگل 15 نومبر 2016 16:12
(جاری ہے)
اپنے بیان میں چودھری رفعت جادیدنے کہاکہ عمران خان کی پسند ناپسند پر وزیراعظم کو ہٹانے کا فیصلہ نہیں ہوسکتا،پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کو 2013ء میں اندھرے میں ڈوباہوا پاکستان ملا،ملکی ترقی میں اہم رکاوٹ دھرنوں کی سیاست ہے جسے عوام نے یکسر مسترد کردیا ہے۔
وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کی بہترین حکمت عملی کے باعث دھرنے والوں کو ناکامی کا منہ دیکھناپڑا۔ ڈپٹی میئر چودھری رفعت جاوید ایڈووکیٹ نے کہاکہ موجودہ حکومت بہتر حکمت عملی کے تحت پاکستان کومعاشی ترقی کی راہ پر گامزن کررہی ہے اور یہ ہماری بہتر حکمت عملی کا نتیجہ ہے کہ دنیا پاکستان کو ابھرتی معیشت قرا ر دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.