پیپلز پارٹی اور پوری قوم شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے
بھارت کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کشمیر میں اپنی ریاستی تشدد سے توجہ ہٹانے کے لئے کررہاہے،سینیٹر شیری رحمان
منگل 15 نومبر 2016 16:12
(جاری ہے)
منگل کو جاری کئے گئے بیان میںشیری رحمان نے کہا کہ وقت آ گیا ہے پاکستان حکومت بین الاقوامی برادری کے سامنے اپنے موقف کو مضبوط انداز میں پیش کرے اور اقوام عالم میں اپنی قوم کا موقف لے کر جائے ۔
پاکستان کا دفاع پوری قوم کر رہی ہے۔شیری رحمان نے کہا کہ مودی حکومت بلا اشتعال سرحد پار فائرنگ کرکے کیا پیغام دینا چاہتی ہی ۔ ایسے اقدامات بھارت کشمیر میں اپنی ریاستی تشدد سے توجہ ہٹانے کے لئے کررہاہے ۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.