وفاقی وزیرخزانہ کی زیرصدارت انسدادمنی لانڈرنگ پراجلاس
اجلاس میں دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے پرغور،وزیرخزانہ کومالیاتی اصلاحات کے بارے بریفنگ،قومی اسمبلی نے بے نامی قانون کی منظوری دیدی ہے،قانون بننے سے کالے دھن کی منتقلی روکنے میں مددملے گی۔اسحا ق ڈارکی اجلاس میں گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 15 نومبر 2016 16:05
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء) :وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت انسدادمنی لانڈرنگ پر اجلاس ہوا،جس میں دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے پرغورکیاگیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈارکومالیاتی اصلاحات کے بارے بریفنگ بھی دی گئی۔
(جاری ہے)
اسحاق ڈارنے اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی نے بے نامی قانون کی منظوری دے دی ہے۔
قانون کی منظوری سے کالے دھن کی منتقلی روکنے میں مددملے گی۔قوانین پرعملدرآمدکرکے ہی مالی اہداف حاصل کیے جاسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حال میں کمپنیزآرڈیننس جاری کیاگیاہے۔کمپنیوں کی رجسٹریشن کے نئے اقدامات سے کرپشن روکنے میں مددملے گی۔وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان ٹیکس چوری روکنے والی تنظیم اوایسی ڈی کا رکن ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.