چیف سیکرٹری عابد سعید کی زیر صدارت انسداد پولیو کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس
منگل 15 نومبر 2016 16:39
(جاری ہے)
اجلاس میں صوبہ بھر کی پولیو مہمات کے بارے میں غیر جانبدار نگرانیوں اور عالمی ادارہ صحت و یونیسف کی طرف سے کی گئی مانیڑنگ پر بھی تفصیلی بحث ہوئی۔
اس دوران مختلف اضلاع میں پولیو مہمات سے متعلق مشکلات بھی زیر غور آئیں اور ان پر قابو پانے کیلئے مختلف تجاویز کو گفت و شنید کے بعد عملی طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ سیکرٹری صحت کی طرف سے اجلاس کو یقین دلایا گیا کہ اس سلسلے میںدن رات محکمے کی خدمات حاضر ہیں۔ابھی تک اٹھائے گئے عملی اقدامات اور کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے چیف سیکرٹری نے اس امر کو خوش آئند قرار دیا او ر کہا کہ تمام ذمہ داران ہدف کے حصول میں نہایت پرعزم ہیں اور ان کی یہ کاوشیں پولیو کے خاتمے سے متعلق مطلوبہ نتائج کے حصول کی بنیاد بنیں گی ۔انہوں نے تمام شرکاء پر واضح کیا کہ ہر صورت پولیو کا خاتمہ ہونا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.