چارسد ہ میں پولیس اور واپڈا کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون
منگل 15 نومبر 2016 16:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹیو واپڈا انوار الحق یوسفزئی ، ایکسین چارسدہ محمد عار ف ، ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد اور ڈی ایس پی افتخار شاہ کی حصوصی ہدایت پر ایس ایچ او محمد فاضل نے پولیس اور واپڈا حکام کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کر تے ہوئے 59بجلی چوروں کو گرفتار کرکے ان خلاف مقدمات درج کر لئے جبکہ بقایاجات کی مد میں 2520701روپے کی ریکوری بھی کی گئی ۔
ایس ایچ او واپڈا محمد فاضل کے مطابق بجلی چوروں اور بقایات جات کیلئے حصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور انشاء اللہ بجلی چوروں اور بقایا جات کی مد میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا سلسلہ جار ہیگا۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.