کر نل وقار احمد نور کی جیت حلقہ بر نا لہ کے عوام کی جیت ہے، را جہ اشفاق احمد خان

منگل 15 نومبر 2016 16:47

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) مسلم لیگ (ن) کے مر کز ی را ہنما را جہ اشفاق احمد خان نے کہا ہے کہکر نل وقار احمد نو ر کیسا تھ چٹا ن کی طرح کھڑ ے ہیں،کر نل وقار احمد نور کی جیت حلقہ بر نا لہ کی غر یب عوام کی جیت ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے بھمبر پر یس کلب کے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ میں میرٹ کی بحا لی، کر پشن کا خا تمہ کر دیا ہے جس پر ممبر اسمبلی کر نل وقار احمد نور مبا رکباد کے مستحق ہیں،کر پشن کے خا تمے سے حلقہ بر نا لہ کے غر یب عوام براہ راست مستفید ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ کی عوام نے حا لیہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے حق میں فیصلہ دیا جس پر بر نا لہ کے عوام مبا رکباد کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روشن سو یرا طلوع ہو چکا ہے ،عوامی حقوق عوام کی دہلیز پر حل ہو نگے ۔