ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بنک میں امریکہ کی شمولیت ’’ اچھی ‘‘ بات ہو گی ، ترجمان چینی وزارت خارجہ
اے آئی آئی بی ایک آزاد ، کثیر الجہتی ادارہ ہے جس کے نئی رکنیت کی منظوری بار ے میں اپنے قواعد اور طریقہ ہائے کار ہیں
منگل 15 نومبر 2016 17:27
(جاری ہے)
جینگ نے کہا کہ اے آئی آئی بی کا مقصد ایشیاء میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کو فروغ دینا اور متعلقہ سرمایہ کاری کی مانگ کو پورا کرنا ہے ، یہ ایک کھلا اور مشمولہ کثیر الجہتی ادارہ ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اگر امریکہ جو دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہے اے آئی آئی بی میں شامل ہوتا ہے تو یہ اچھی بات ہو گی ، ہم نے انتہائی آغاز سے یہ رویہ اختیار کیا ہے ، چائنا کے ایما پر اے آئی آئی بی کا قیام باضابطہ قیام 25دسمبر 2015ء کو کیا گیا ،امسال جنوری میں کام کرنا شروع کیا ہے ، اس کے اب 57ارکان ہیں اور منظور شدہ سرمائے کی مالیت 100بلین امریکی ڈالر ہے ۔ترجمان نے مزید کہا کہ تا ہم اے آئی آئی بی ایک آزاد کثیر الجہتی ادارہ ہے جس کے نئی رکنیت کی منظوری کے بار ے میں اپنے قواعد اور طریقہ ہائے کار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ چین اے آئی آئی بی کے دوسرے ارکان کی طرف سے سٹینڈ نہیں لے سکتا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.