بھمبر ‘تحصیل فوجدار ی عدالت نے دھنڈر کے مشہور سرکار بنام غضنفر علی ہاتھ کاٹنے کے مقدمے کا فیصلہ سناد یا

ملزم طارق محمود کو 29 سال ‘ ملزم غضنفر علی 23 سال ‘ملزم علی ارشد اور مظہر اقبال کو 22 ،22 سال قید با مشقت کی سزا , ملزم افراز سیاب اور ظفر اقبال مہر اشتہاری قراردیا گیا