مسلم لیگ (ن) کی منتخب جمہوری حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والوں کا اپنا کردار گھنائونا ہے‘میڈیکل کالج اور تعلیمی پیکج کی آڑ میں مسترد شدہ ٹولہ احتجاج کے نام پر آزاد کشمیر میں افراتفری پھیلانا چاہتا ہے
ترجمان پی این پی کا جاری بیان
منگل 15 نومبر 2016 17:28
(جاری ہے)
وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی حکومت پر تنقید کرنے والوں کو میرٹ گڈ گورننس اداروں کی بہتری،انصاف کی فراہمی اور پسماندہ علاقوں کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی پی این پی مسلم لیگ ن کی حکومت کے خلاف کسی بھی تحریک کا حصہ نہیں بنے گی۔
پی این پی کے ترجمان نے کہا ہے کہ آزاد حکومت کو ابھی تین ماہ ہوئے ہیںجو لوگ پانچ سال اقتدار میں رہے انہیں عوام نے مسترد کر دیا ہے اور اب وہ اپنی سیاست بچانے اور شکست کا بدلہ لینے کیلئے احتجاجی تحریک کی باتیں کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.