ملی بگ کی تلفی کیلئے تمام محکموں اور پرائیویٹ پیسٹی سائیڈز کمپنیوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، چوہدری فاروق احمد
منگل 15 نومبر 2016 17:48
(جاری ہے)
اجلاس میںڈسٹرکٹ آفیسر زراعت (توسیع) چوہدری نصیر احمد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی اطلاعات نوید عصمت کاہلوں سمیت ریجن کے شعبہ پیسٹ وارننگ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز و ایگریکلچر آفیسرز نے شرکت کی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملی بگ کی تلفی کے سلسلہ میں حکومت پنجاب نے حکمت عملی مرتب کی ہے جس کے تحت بڑی سڑکیں اور برانچ روڈز کے کناروں پر موجود جڑی بوٹیوں پر ملی بگ کی موجودگی اور تدارک کیلئے محکمہ زراعت کی ٹیمیں عملی کارروائی کریں گی اسے قومی فریضہ سمجھ کر محکمہ زراعت کی ٹیموں کے ساتھ پی سی پی اے اور کراپ لائف کے نمائندے بھی عملی کردار ادا کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.