وفاقی محتسب اسلام آباد کے ایڈوائزر یوتھ 23نومبر کو عوامی شکایات سنیں گے

منگل 15 نومبر 2016 17:50

چشتیاں۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء)وفاقی محتسب اسلام آباد کے ایڈوائزر (یوتھ)23نومبر کو ٹی ایم اے ہال چشتیاں میں مختلف محکموں سے متعلق عوامی شکایات سنیں گے چنانچہ تمام شکایت کنندگان سے کیا گیا ہے کہ وہ تحریری درخواست اور مصدقہ ریکارڈ کے ہمراہ شکایت داخل کرائیں۔