دبئی:سونے کی قیمت اس مہینے کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔

منگل 15 نومبر 2016 17:51

دبئی:سونے کی قیمت اس مہینے کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔

دبئی(اردو پوائنٹ،تازہ ترین اخبار،15نومبر،2016)سونا اس مہینے اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کہا یہ جا رہا ہے کہ ہر ہفتے سونے کی قیمت میں10درہم بتدریج کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جس کی بنیادی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد وہ احتجاج ہیں جو آجکل اس کے خلاف امریکہ میں ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

24 کیرٹ سونے کی موجو دہ قیمت 147.50 بتائی جا رہی ہے۔جو کہ تاجروں کے مطابق پچھلے پانچ ماہ کی کم ترین قیمت ہے۔