لاڑکانہ ،تین روز سے لاپتہ بچے کی لاش برآمد گندے کنویں سے برآمد
منگل 15 نومبر 2016 18:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ شہر کے تھانہ رحمت کے حد چانڈکا میڈیکل کالج اسٹاف کالونی کے گندے گنوے سے تین روز قبل لاپتہ ہونے والے 10 سالہ بچے اور دوسری جماعت کے طالبعلم علی رضا چانڈیو ولد علی حسن چانڈیو کی لاش دیکھ کر علاقہ مکینوں نے ورثا اور پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے پہنچ کر واقعے کے متعلق معلومات لی۔
اس موقع پر بچے کے ورثا والد علی حسن چانڈیو نے بچے کو قتل کرنے کا شک ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ تین روز قبل ہمارے بچہ گم ہوگیا جسے شہر کے مختلف علاقوں میں تلاش کی لیکن کچھ پتہ نہ چل سکا جبکہ صبح کے وقت ہمیں اطلاع دی گئی کہ بچے کی لاش گندے کونے میں ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بچے کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے انصاف فراہم کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.