ٹریٹ پولو کپ، گارڈ گروپ، بلیک ہارس اور وائی ٹرائب نے اپنے میچ جیت لئے
منگل 15 نومبر 2016 18:31
(جاری ہے)
تیسرا میچ بہت دلچسپ رہا جب وائی ٹرائب شاہسوارز نے سکھ چین کی ٹیم کو 8-4 سے ہرایا۔ وائی ٹرائب شاہسوارز کی طرف سے حمزہ مواز خان نے 6 گول سکور کیے جبکہ سکھ چین کی طرف سے کرنل (ر) ندیم نے تین گول سکور کیے۔
(آج) بدھ کو پول بی کی ٹیموں کے درمیان میچز کھیلے جائیں گے۔ اس موقع پر لاہور پولو کلب کے صدر عرفان علی حیدر، ممبرز ایگزیکٹو کمیٹی اعظم حیات نون، ثاقب خان خاکوانی، آغا نجیب ، سیکرٹری کرنل (ر) شعیب آفتاب ، ممبرز اور ان کی فیملیز کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.