اٹامک انرجی کمیشن کے نیوکلیئر ادارہ برائے خوراک و زراعت (نیفا) کے سائنسدانوں نے اپنی انتھک محنت کے نتیجے میں دیگر شعبوں میںکامیابیاں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ایٹمی شعاعوں کے استعمال کے ذریعے طویل المیعاد ،دیرپا اور فوری استعمال کی محفوظ خوراک تیار کرنا ایک عظیم کامیابی ہے، غذ ائیت سے لیس اور تین سال تک محفوظ رکھنے کی صلاحیت سے بھرپور اس تیار خوراک کو کسی بھی قدرتی آفت یا دیگر مواقع میںمحفوظ طریقے سے متاثرہ افراد تک بروقت پہنچایا جا سکتا ہے

خیبر پختونخوا کی وزیر معدنی ترقی و محنت انیسہ زیب طاہر خیلی کا ورکشاپ سے خطاب