اے این پی ضلع صوابی کے زیر اہتمام چاروں تحصیلوں کی سطح پر پارٹی کی تنظیم نو شفاف طریقے سے کرائی جائیگی، امیررحمن خان
منگل 15 نومبر 2016 18:31
(جاری ہے)
اپنے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے بعض اخبارات میں تحصیل انتخابات کے بارے میں بعض کارکنوں کو نظر انداز کرنے کے بارے میں وضاحت کر تے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے نہ کسی کی ممبر شب معطل کی گئی ہے اور نہ آئین کے خلاف کوئی قدم اُٹھایا گیا۔
تحصیل انتخابات پرانے ممبر شب فہرست کے مطابق عمل میں لائی جائیگی ۔ بعض کارکن افو اہیں پھیلا رہے ہیں جس میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ انتخابات شفاف طریقہ سے عمل میں لائی جائیگی۔ضلعی کابینہ نے کسی کو نامزد نہیں کیا ہے ۔ اگر کوئی ضلعی ممبر اپنی طرف سے الیکشن میں حصہ لینا چاہتا ہے ۔ تو کوئی قد عن نہیں لگائی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.