زاہد حامد اور ایران کے وزیرماحولیات کے درمیان ملاقات
موسمیاتی تبدیلی سے متعلق امور پر دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
منگل 15 نومبر 2016 18:33
(جاری ہے)
وفاقی وزیر زاہد حامد نے ایرانی سفیر کو حکومت پاکستان کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم پالیسی اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان نے پیرس معاہدہ کی توثیق کر دی ہے جبکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مسائل کے حل کیلئے کابینہ نے موسمیاتی تبدیلی ایکٹ بھی منظور کر لیا ہے۔ انہوں نے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رونما ہونے والی آفات سے پاکستان کو پہنچنے والے نقصانات کو بھی اجاگر کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.