جہانگیر بدر پارٹی کا عظیم سرمایہ ہی نہیں بلکہ سیاسی کارکنوں کیلئے ایک یونیورسٹی کا درجہ رکھتے تھے ‘مخدوم احمد محمود
پیپلز پارٹی ثابت قدمی کی عظیم مثال قائم کرنے والے رہنماء اور حقیقی جیالے سے محروم ہو گئی ہے ‘ سابق گورنر پنجاب
منگل 15 نومبر 2016 18:33
(جاری ہے)
جنہوں نے بہادری شجاعت اور اور جذبے سے متعدد سیاسی لڑائیاں لڑیں اور ملک میں آمرانہ نظام کے خلاف جمہوریت کی بحالی کے لیے سیاسی جدوجہد میں ہمیشہ آگے رہے یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ وہ اپنی مثال آپ تھے۔
انکی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء طویل عرصے تک پر نہیں کیا جا سکے۔ انہوں نے کہاکہ محروم جہانگیر بدر کو یہ اعزاز بھی حاصل رہے گا کہ انہوں نے بھٹوز کی تین نسلوں کے ساتھ سیاسی جدوجہد کرتے رہے جس کا دعویٰ پارٹی کے اندر صرف چند لوگ ہی کر سکتے ہیں۔ انکی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ انہوں نے مرحوم جہانگیر بدر کی روح کے ایثال ثواب اور مغفرت کے لیے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ اور انکے اہل خانہ کو مشکل کی اس گھڑی میں یہ دلی صدمہ برادشت کرنے کی ہمت عطاء فرمائیں۔ ہم انکے غم میں برابر کے شریک ہیں۔مزید اہم خبریں
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.