حکومت سندھ انسداد دہشت گردی کی 30 نئی عدالتیں بنانے میں ناکام
منگل 15 نومبر 2016 18:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے دسمبر 2015 میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے انسداد دہشت گردی کی 30 نئی عدالتیں بنانے کا اعلان کیا تھا جبکہ چیف جسٹس سپریم کورٹ انور ظہیر جمالی نے بھی عدالتوں کا تعمیراتی کام ستمبر 2016 تک مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی تاہم تمام تر دعوں کے باوجود تاحال عدالتوں کی تعمیر نہ ہو سکی۔
محکمہ داخلہ سندھ نے ایک خط کے ذریعے انسداد دہشت گردی کورٹس کو 25 اکتوبر سے یکم نومبر تک نئی تعمیر شدہ عمارت میں منتقلی کی ہدایت بھی کر دی تھی لیکن تعمیر مکمل نہ ہونے سے کوئی عدالت منتقل نہ ہو سکی جس پر محکمہ داخلہ سندھ نے فیصلہ کیا کہ عدالتیں بننے کے بعد نئے ججز کو نئی عدالتوں میں تعینات کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
بشریٰ بی بی کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،معمولی نوعیت کے گیسٹروکی تشخیص
-
سرپردوپٹہ پہنانے پر خاتون رپورٹر کی مرد کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل
-
گھریلو ملازمہ تشدد کیس،مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
-
معاشی طور پر تباہ حال اٹالین حکومت کامعاشی فوائدکے لیے ”اسلام دشمنی “میں یورپ کا ہراول دستہ بننے کی کوشش
-
جج کے دفتر سے فون کرکے آئی جی پنجاب کوملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبل گرفتار
-
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا
-
صدرآصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.