داتا دربارکے 973ویں سالانہ عرس مبارک کی استقبالیہ تقریبات کے سلسلہ میں ’’مقابلہ حسن قرأت و حسن تقریر‘‘کا انعقاد
منگل 15 نومبر 2016 18:44
(جاری ہے)
مقابلہ حسن تقریر میںجامعہ نعیمیہ گڑھی شاہوکے طالب علم حافظ محمد قاسم نے پہلی پوزیشن ، منہاج یونیورسٹی لاہور کے طالب علم محمد فرحان نے دوسری پوزیشن اور جامعہ رسولیہ شیرازیہ کے طالب علم محمد اویس نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
پوزیشن حاصل کرنیوالے طالبعلموں کے درمیان انعامات اور شیلڈزڈاکٹر طاہر رضا بخاری ڈائریکٹر جنرل اوقاف اور مفتی محمد صدیق ہزاروی نے تقسیم کی۔ اس موقع پر صاحبزادہ بدرالزمان قادری پرنسپل جامعہ ہجویریہ، قاری محمد عارف سیالوی صوبائی خطیب اوقاف ، مفتی محمد رمضان سیالوی خطیب داتا دربارسمیت دیگر مذہبی اور علمی شخصیات موجود تھیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.