راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی،10ملزمان گرفتار
منگل 15 نومبر 2016 18:49
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ گنجمنڈی پولیس نے ارباز خالد سی1110گرام چرس، تھانہ وارث خان پولیس نے شفیق جان سی550گرام چرس، تھانہ صد ربیرونی پولیس نے مسماة گلشن بی بی سی520گرام چرس، تھانہ پیرودھائی پولیس نے اقبال بھٹی اور سجاد خان سی40لیٹر کھلی شراب، تھانہ صدر واہ پولیس نے اسد ضیاء سی15لیٹر کھلی شراب، تھانہ مندرہ پولیس نے زعفران اور کامران خان سے 06بوتل شراب، تھانہ مورگاہ پولیس نے عمیر نظامی سے 01بوتل شراب ،تھانہ صدر واہ پولیس نے سیف اللہ سے ایک پستول 30بور معہ02روند برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.