وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدار ت اجلاس، ہیلتھ کئیر سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے اصلاحاتی پروگرام پر عملدرآمد کا جائزہ

ہیلتھ کئیر سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے اصلاحاتی پروگرام کی خود نگرانی کروں گا، سٹیئرنگ کمیٹی کا ہر ہفتے اجلاس منعقد ہوگا‘شہبازشریف , معیاری طبی سہولتیں ہر شہری کا حق ، ہیلتھ کئیر سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے اصلاحاتی پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد کرنا ہوگا , طبی شعبہ باتوں سے نہیں ، کام سے بہتر ہوگا، پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کئیر سسٹم کی بہتری کیلئے قائم سٹیئرنگ کمیٹی کی خود صدارت کرونگا , ہیلتھ کئیر سسٹم کی بہتری میں ترک حکومت کا تعاون قابل ستائش ہی:وزیراعلیٰ، موٹربائیکس ایمبولینس سروس کے اجراء کی منظوری