وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ،خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام پر عملدر آمد اور پیشرفت کا جائزہ

’پکیاں سڑکاں،سوکھے پینڈے‘دیہی سڑکوں کی حفاظت کیلئے ایکسل لوڈ مینجمنٹ کا موثر نظام وضع کرنے کا فیصلہ , پروگرام دیہی آبادی کا طرززندگی بدل دیگا،کسانوں کو اپنی زرعی اجناس منڈیوں تک لانے میں آسانی پیدا ہوگی‘محمد شہبازشریف