پاکستان ا ورکینیڈا کو معاشی و تجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے‘وزیراعلیٰ شہبازشریف

کینیڈا پاکستان بزنس کونسل کی عوام کیلئے پروگرامز پر تیزی سے عملدر آمد پر شہبازشریف کی قیادت میں حکومت کی ستائش , پنجاب سپیڈکا اعزاز ملنا وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اپنے کام سے لگن اورانتھک محنت کا نتیجہ ہے ‘وفد