قائداعظم ٹرافی، ایس این جی پی ایل نے پی آئی اے کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا، کے آر ایل اور این بی پی کے درمیان میچ ڈرا
منگل 15 نومبر 2016 19:32
(جاری ہے)
اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے اور آخری روز پی آئی اے کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 189 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی اور اس نے ایس این جی پی ایل کو فتح کیلئے مجموعی طور پر 157 رنز کا ہدف دیا، محمدعمران نے 5 اور عزیزاللہ نے 4 وکٹیں لیں، جواب میں ایس این جی پی ایل نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹوں پر پورا کیا، افتخاراحمد 65 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
کے آر ایل سٹیڈیم، راولپندی میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز این بی پی کی ٹیم کے آر ایل کی پہلی اننگز 503 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 228 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، عثمان صلاح الدین نے شاندار سنچری سکور کی اور 108 رنز بنا کر نمایاں رہے، محمدعباس نے 5 وکٹیں لیں، کے آر ایل نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر 197 رنز بنائے تھے، شعیب احمد منہاس 116 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.