(ن) لیگی حکومت کا صفایا ہونیوالا ہے ‘دسمبر آخری ڈیڈ لائن ہے ‘ لطیف کھوسہ کا دعویٰ

نوازشر یف کا جرم سید یوسف رضاگیلانی کے مقابلے میںبہت بڑا ہے ‘وزیر اعظم نااہل بھی ہوں گے اور جیل میں بھی جائیں گے ‘پانامہ لیکس میں سامنے آنیوالے کاغذات ہی نوازشر یف اور انکے خاندان کے خلاف سب سے بڑے ثبوت ہے وہ بچ نہیں سکتے , ْپیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل کی جہانگیر بدر کی رسم قل میں شر کت کے بعد میڈیا سے گفتگو