کامرہ کینٹ، ضلع کونسل کی مخصوص 19نشستوں کے انتخابات میںکانٹے دارمقابلہ ،مسلم لیگ (ن) نے 11نشستوں پرکامیابی حاصل کرلی
منگل 15 نومبر 2016 19:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ضلع کونسل اٹک کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کے سلسلہ میں مسلم لیگ (ق) اور میجر گروپ کے درمیان اتحاد کیا اور مخصوص نشستوں پر انتخابات ہو ئے مسلم لیگ (ن)نے ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں پر میدان مار لیا مسلم لیگ (ن) ٹیکنوکریٹ کے امیدوار ملک سجاد حسین نے 37ووٹ لے کر کامیاب ہو ئے اُن کے مد مقابل مسلم لیگ (ق) کے امیدوار محمداسلم نے 34ووٹ،مسلم لیگ (ن) کے کسان سیٹ کے امیدوار ملک انصار نے 20ووٹ ،ملک آصف علی نے 19ووٹ،مسلم لیگ (ق) کے امیدار انصرمحمود نے 12ووٹ،مسلم لیگ (ق)امیدوار ملک حمید اکبر نی19ووٹ ، مسلم لیگ (ق) کے امیدوار نصر ت محمو د نے ایک ، خواتین کی نشستوں میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوارامتیاز بی بی نے 4ووٹ، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) کی امیدوار ایمان طاہر نے 5ووٹ، پی ٹی آئی کی امیدوار نے 3ووٹ، مسلم لیگ (ن) کی امیدوار صوفیہ گلنار نے 5ووٹ، مسلم لیگ (ق) کی امیدوار قانون بی بی نے 0ووٹ، پی ٹی آئی کی امیدوار رفعت شاہین نی6ووٹ ،مسلم لیگ (ق) کے امیدوار ریشم جان نے 5ووٹ،مسلم لیگ (ن) کی امیدوار شاہین بی بی نے 4ووٹ،مسلم لیگ (ق) کی امیدوار جنید ناز نی5ووٹ، مسلم لیگ (ن) کی امیدوار صوفیہ بیگم نے 4ووٹ، مسلم لیگ (ن) کی امیدوار عاصمہ بی بی نے 4ووٹ،مسلم لیگ (ن) کی امیدوار فرحت نثار ملک نے 4ووٹ، فریدہ بی بی نے 5ووٹ،مسلم لیگ (ق) کی امیدوار فوزیہ بی بی نے 4ووٹ ، منور سلطانہ نے 0ووٹ، مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نذیراں بی بی نی4ووٹ ، مسلم لیگ (ق) کی امیدوار نصرت سلطان نے 0ووٹ،مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نورجہاں نے 5ووٹ، مسلم لیگ (ق) کی امیدوار نور جہاں اکرم نے 5ووٹ حاصل کیے اس طرح ضلع کونسل کی مخصوص خواتین کی نشستوں میں8، مسلم لیگ (ق) کی 6امیدوار کامیاب ہوئیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.