کوئٹہ، ایف آئی اے کی کارروائی ،پاسپورٹ آفس کے دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

منگل 15 نومبر 2016 19:53

کوئٹہ، ایف آئی اے کی کارروائی ،پاسپورٹ آفس کے دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) ایف آئی اے کی کارروائی پاسپورٹ آفس کے دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کو اطلاع ملی تھی کہ پاسپورٹ آفس کوئٹہ کے دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر شمس اللہ اور ملک انوار پاسپورٹ کے اجرا ء کے بدلے شہریوں سے رشوت لیتے تھے جس پر ایف آئی اے نے دونوں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز کو گرفتار کرلیا اور ان سے تحقیقات شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :