Live Updates

تحریک انصاف کا این اے 258 کراچی ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 15 نومبر 2016 19:14

تحریک انصاف کا این اے 258 کراچی ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء) تحریک انصاف کا این اے 258 کراچی ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے حلقہ این اے 258 میں ضمنی الیکشن 24 نومبر کو ہوں گے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کی جانب سے اس ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مرکزی قیادت نے اپنے فیصلے سے متعلق مقامی قیادت کوآگاہ کر دیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات