نوجوان نسل میں رواداری کے فروغ ،معاشرے کے سافٹ امیج کو اجاگر کرنے میں آرٹ اور کلچر کا اہم کردار ہے ،کمشنر ساہیوا ل بابر حیات تارڑ
منگل 15 نومبر 2016 20:31
(جاری ہے)
نمائش پنجاب کونسل آف آرٹس کے تعاون سے منعقد کی جا رہی ہے جو 3 دن تک جاری رہے گی ۔
نمائش میں پرائڈ آف پرفارمنس حاصل کرنیوالے مصوروں خالد اقبال ، شاہ نواز زیدی ،ڈاکٹر راحت فرید،غلام مصطفیٰ ،میاں اعجاز الحسن اور شاہد جلال کے فن پارے رکھے گئے ہیں ۔کمشنر ساہیوال بابر حیات تارڑ نے کہا کہ مقامی ٹیلنٹ کے فروغ کیلئے طلباء و طالبات میں پینٹنگز اور دوسری اصناف کے مقابلے کروائے جائیں گے جن میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالوں کے فن پاروں کی نمائش بھی کی جائے گی ۔انہوں نے آرٹس کونسل میں آرٹ کلاسز شروع کروانے کی بھی یقین دہانی کروائی تا کہ ان شعبوں میں ٹیلنٹ کو سامنے لایا جا سکے ۔انہوں نے غیر سرکاری تنظیموں اور آرٹ کے دلدادہ افراد پر زور دیا کہ وہ آرٹ اور کلچر کے فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کریں تا کہ معاشرے کا سافٹ امیج اجاگر کیا جا سکے ۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.