ضلع کونسل حافظ آباد کی 16مخصوص نشستوں کے انتخابات،(ن) لیگ نی9 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی

منگل 15 نومبر 2016 20:31

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء)ضلع کونسل حافظ آباد کی 16مخصوص نشستوں کے انتخابات میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے 9امیدواروں ، پی ٹی آئی کے پانچ امیدواروں جبکہ ن لیگ کے حمایت یافتہ دو آزاد امیداور وں نے کامیابی حاصل کرلی جس کے بعد ضلع کونسل حافظ آباد میں (ن) لیگ نے بھاری اکثریت حاصل کرلی۔