جی سی یو نیورسٹی میں اینٹی نارکوٹکس سوسائٹی کا قیام

تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کے لیئے یہ طلباء سوسائٹی اے این ایف کے ساتھ تعاون کرے گی