حلیم عادل شیخ کی درگاہ شاہ نورانی پر خود کش دھماکے سے ہلاک ہونے والوں کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتیں

ْملیر میںایک ہی خاندان کی تین خواتین کے جابحق ہونے والے متاثرہ خاندان سے ملاقات میں تعزیت , دہشت گردانتہا پسندی کے لیے ایسی جگہوں کا انتخاب کررہے ہیںجوشہری سہولیات سے دور ہو ‘عوام کا رویہ بتاتا ہے کہ شریف برادران سے اس ملک کے لوگ مکمل طور پر بیزار ہوچکے ہیں‘دہشت گرد حکومت کی غفلت کا فائدہ اٹھارہے ہیں ،حلیم عادل شیخ