جیکب آباد‘ضلعی انتظامیہ کیخلاف عطائیوں کا احتجاج ‘سیل کی گئی کلینک اور لیبارٹریز بھی کھل گئیں‘ضلع انتظامیہ بے بس
منگل 15 نومبر 2016 20:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود جیکب آباد میں سینکڑوں کی تعداد میں مختلف علاقوں میں عطائی ڈاکٹر آزادی سے کلینک کھول کر بیٹھے ہوئے ہیں اور قیمتی انسانی جانوں سے کھیل رہے ہیں جن کے سامنے ضلع انتظامیہ بے بس ہو گئی ہے عطائیو ں نے گزرشتہ روز احتجاجی جلوس نکال کر کلینکس سیل کرنے کے خلاف سخت احتجاج کر کے مطالبہ کیا کہ ہمیں بے روزگار نہ کیا جائے دوسری جانب مختیارکار عباس سدھایو کی جانب سے ڈی سی آغا شاہنواز بابر کے حکم پرپولیس اور محکمہ صحت کے حکام کے ہمراہ اولڈ میونسپل روڈ پر غیر قانونی لیبار ٹریز پر چھاپہ مارا گیا تو کھلبلی مچ گئی مختیارکار کی جانب سے 2لیبارٹریز اور 4کلینکس سیل کردی گئی جبکہ عطائی ڈاکٹر فرار ہونے میں کا میاب ہوگئے مختیارکار کے جانے کے بعد سرکاری سیل توڑ کر لیبارٹریز اور کلینکس دوبارہ کھل گئیں ہیں جس پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے پاکستان میڈیکل ایسوسئیشن کے ڈاکٹر رام چوہدری نے کہا کہ ڈسپینسر کو کلینک کھولنے کا اختیار نہیں پی ایم ڈی سی کا تصدیق شدہ ہی کلینک کھول سکتا ہے جیکب آباد سمیت پورے ملک میں اسے لوگوں نے کلینکس کھولی ہیں جو ایم بی بی ایس ڈاکٹر کے پاس کام کرتے تھے اور وہ اب خود کو ڈاکٹر کہلو ارہے ہیںانسانی زندگی سے کھیلنے والوں کے خلاف کاروائی اچھا اقدام ہے حمایت کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.