ذاکر نائیک کی این جی او اسلامک ریسرچ فاونڈیشن پر بھارت میں 5 سال کی پابندی عائد

muhammad ali محمد علی منگل 15 نومبر 2016 19:34

ذاکر نائیک کی این جی او اسلامک ریسرچ فاونڈیشن پر بھارت میں 5 سال کی پابندی ..

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء) ذاکر نائیک کی این جی او اسلامک ریسرچ فاونڈیشن پر بھارت میں 5 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی اسکالر ذاکر نائیک کی مشہور این جی او اسلامک ریسرچ فاونڈیشن پر بھارت میں پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اسلامک ریسرچ فاونڈیشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس پر 5 برس کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ اسلامک ریسرچ فاونڈیشن پر پابندی کی درخواست نیشنل سیکیورٹی ایجنسی اورممبئی پولیس نے کی تھی جس کے بعد اس کی منظوری بھارتی کابینہ کی جانب سے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :