پی ایچ ایف نے پی سی بی سے ایک کروڑ روپے کا قرض معاف کرنے کا دوبارہ مطالبہ کردیا
پی سی بی سے قرض معاف کر ے،پی سی بی اس سے قبل شعیب محمد اور محمد یوسف کو قرض معاف کرچکا ، ایک کروڑ کی رقم پی سی بی کے لیے کوئی بڑی رقم نہیں ،پی سی بی قرض کو گرانٹ میں تبدیل کرے،پی ایچ ایف
منگل 15 نومبر 2016 20:36
(جاری ہے)
واضح رہے کہ پی سی بی چاہتا ہے کہ پی ایچ ایف رقم قسطوں میں ادا کرے جبکہ قسطوں کی تعداد پر اتفاق نہیں کیا گیا تاہم پی سی بی اس رقم کو دس قسطوں میں حاصل کرنے کا خواہاں ہے۔
دوسری جانب پی ایچ ایف کی خواہش ہے کہ پی سی بی، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی طرح اس رقم کو گرانٹ کی میں تبدیل کرے جہاں حکومت کی اعلان کردہ پالیسی کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اپنے منافع کا 5 فی صد قومی کھیل کو ادا کرے گا۔شہباز سینئر نے اس سے قبل حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ قومی کھیل کی بحالی کے لیے خصوصی گرانٹ جاری کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.