پاکستان کے خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پٹرولیم مصنوعات کی کم ترین قیمتیں برقرار رکھی ہیں ، صارفین کو ہر ممکن ریلیف دیا جا رہا ہے ‘ وزارت پٹرولیم تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت پر خصوصی توجہ دے

مو سم سرما میںوزارت پٹرولیم ایکسپورٹ کی شعبہ کو بھی تر جیحی بنیادو ں پر گیس فراہم کرے ،اسحاق ڈار , موسم سرما کے دوران گھریلو اور صنعتی صارفین کیلئے گیس کا پریشر برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائیگی، شاہد خاقان عباسی , وفاقی وزیر خزانہ اور وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل کا مشترکہ اجلاس سے خطاب