مہاجر لارنس آف عربیہ کا کردار ادا کرنے والوں کو معاف نہیں کریں گے، ڈاکٹر سلیم حیدر
منگل 15 نومبر 2016 20:45
(جاری ہے)
چند مفاد پرست جن میں لندن میں بیٹھا 5 کا ٹولہ بھی شامل ہے مہاجروں کو بیوقوف بناکر خود عیاشیاں کررہے ہیں۔
ان کی اپنی مہاجر قوم کیلئے کوئی قربانیاں نہیں۔ وہ لندن کے پرفضاء محفوظ مقامات پر بیٹھ کر مہاجر نوجوانوں کے جذبات سے کھیل کر ایک مرتبہ پھر اپنی راج دھانی قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،لیکن اب مہاجر قوم انہیں سمجھ چکی ہے اور وہ ایک ہی سوراخ سے بار بار ڈسے جانے کو تیار نہیں، انہوں نے کہاکہ جب بھی مہاجر تاریخ لکھی جائے گی تو مصنوعی اور خودساختہ لیڈر ہی مہاجروں کے دشمن قرار پائیں گے، انہوں نے کہاکہ اب بھی وقت ہے کہ مہاجر متحد ہوکر اپنے حقوق کیلئے اُٹھ کھڑے ہوں اور ان چہروں کو پہنچانیں جو مہاجر دشمن قوتوں کے آلہ کار بن کر لارنس آف عربیہ کا کردار ادا کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.