بٹگرام میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستحق لوگ نظر انداز کئے جانے لگے
منگل 15 نومبر 2016 20:48
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر میں غریب اور لاچار لوگوں کو مالی معاونت کی فراہمی کیلئے بے نظیر انکم سپورٹ کے نام سے ایک اچھا پروگرام شروع کر رکھا ہے تاہم بدقسمتی سے سیاسی مداخلت کی وجہ سے اب یہ رقم مستحقین کی بجائے مالدار اور غیر مستحق لوگوں میں تقسیم ہو رہی ہے جس جس کی وجہ سے مستحق لوگ مکمل طور پر بی آئی ایس پی پروگرام سے مکمل طور پر محروم ہیں۔
اس حوالہ سے بٹگرام کے سماجی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بٹگرام میں غیر مستحق لوگوں کو ملنے والے فنڈ کی تحقیقات کریں اور بٹگرام کے نادار، معذور اور بیوہ خواتین کو اس پروگرام میں شامل کیا جائے، اگر حکومت نے اس پر عمل درآمد نہیں کیا تو ہم اس حوالہ سے احتجاج کریں گے، سیاسی بنیادوں پر کئے جانے والے سروے کو منسوخ کر کے غریب اور مستحق لوگوں کو شامل کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.