آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پورا دن شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں گزارا ‘ اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا

منگل 15 نومبر 2016 20:48

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پورا دن شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں گزارا ..
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پورا دن شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں گزارا ‘ اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیرستان کے مقامی قبائل کی دعوت پر منگل کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا ‘پورا دن وزیرستان میں گذارا ۔

متعلقہ عنوان :